صدر کی منظوری کے بعد اقبال حمید الرحمان چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات جسٹس اقبال حمید الرحمان کو 3 سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے شائع 30 مئ 2023 01:44pm
جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع شائع 15 مئ 2023 04:55pm