آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل کا حصہ بننے کے لیے تیار بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروالی شائع 06 جنوری 2026 08:19pm
بنگلادیش میں آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے باہر کرنے کی کوئی معقول وجہ سامنے نہیں آئی: بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 01:56pm
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار فیصلہ مستفیض الرحمان کے آئی پی ایل تنازع کے بعد سامنے آیا ہے شائع 04 جنوری 2026 06:21pm
ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بنگلادیش کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کی قیادت لٹن داس ہی کریں گے جب کہ ابتدائی اعلان کردہ اسکواڈ میں شامل جاکر علی کو ہٹا دیا گیا شائع 04 جنوری 2026 06:21pm
آئی پی ایل تنازع؛ بنگلہ دیش کا ٹی 20 ورلڈکپ میچز بھارت سے منتقل کرانے کا فیصلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے بنگلہ دیشی بولر کو اسکواڈ سے باہر کرنے کے بعد تنازع شدت اختیار کرگیا ہے شائع 03 جنوری 2026 09:26pm
بی سی سی آئی کی ہدایت پر بنگلہ دیشی بولر مستفیض الرحمان آئی پی ایل سے باہر مستفیض الرحمان 2026 سیزن سے پہلے آئی پی ایل میں ٹیم حاصل کرنے والے واحد بنگلہ دیشی کھلاڑی ہیں۔ شائع 03 جنوری 2026 06:44pm
شاہ رخ کی ٹیم میں بنگلہ دیشی کرکٹر کی شمولیت، بھارتی بورڈ کا بیان آگیا اس حساس معاملے میں حتمی اور درست فیصلہ کرنا بھارتی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے، محمد کیف اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 11:40am
بنگلہ دیشی کھلاڑی کو منتخب کرنے پر شارخ خان بی جے پی کے نشانے پر، ”غدار“ قرار اگر بنگلہ دیشی کھلاڑی آئی پی ایل کے لیے بھارت پہنچا تو اسے ایئرپورٹ سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: بی جے پی رہنما شائع 02 جنوری 2026 11:35pm
کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے کیمرون گرین کو ٹیم کا حصہ بنانے کے لیے چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔ شائع 16 دسمبر 2025 06:41pm
آئی پی ایل نیلامی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی نکال دیے آئی پی ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی غیر متوقع فہرست میں سب سے نمایاں نام جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپربیٹر کوئنٹن ڈی کاک ہے شائع 09 دسمبر 2025 10:36am
گلین میکسویل کا آئی پی ایل 2026 نہ کھیلنے کا اعلان آسٹریلوی آل راؤنڈر آئی پی ایل 2026 کی نیلامی میں حصہ نہیں لیں گے۔ شائع 02 دسمبر 2025 05:15pm