دنیا بھارت کی اہم شخصیات کے آئی فونز پر ’ریاست کی جانب سے‘ ہیک کیے جانے کا الرٹ موصول مودی سرکار پہلے بھی اسرائیلی سافٹ وئیر 'پیگاسس' سے اپنی دشمنوں کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔ شائع 31 اکتوبر 2023 05:50pm