نیشنل بینک آف پاکستان نے پہلا پے پاک پنک ڈیبٹ کارڈ متعارف کرا دیا
نیشنل بینک آف پاکستان نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی اور این بی پی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر این بی پی امیرہ پے پاک پنک ڈیبٹ کارڈ متعارف کرادیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.