پاکستان حراستی مراکز کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کو خط خط میں کہا گیا کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی خود بھی اس قانون کا سامنا کر چکی ہے شائع 06 فروری 2025 10:54am