ٹیکنالوجی پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش: عالمی کمپنیوں نے آپریشنز بیرون ملک منتقل کرنا شروع کردیے وٹس ایپ نے سیشن سروررؤٹنگ پاکستان سے باہر منتقل کردیا ہے، پی ٹی اے شائع 09 جنوری 2025 08:56pm
پاکستان انٹرنیٹ کے متعلق حکومتی مزاق زیادہ دیر نہیں چل سکے گا، اسامہ خلجی اس طرح کے اقدامات کیے گئے تو حکومت ٹریلین ڈالر کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی، کارکن ڈیجیٹل رائٹس شائع 08 جنوری 2025 12:17am
پاکستان سسٹم میں عارضی بینڈوتھ کا اضافہ، اب انٹرنیٹ سروسز متاثر نہیں ہوں گی، پی ٹی اے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، پی ٹی اے شائع 04 جنوری 2025 09:31pm
پاکستان انٹرنیٹ بندش سے پاکستان مالی نقصانات کے لحاظ سے دنیا میں سرفہرست عالمی سطح پر انٹرنیٹ میں خلل 88,788 گھنٹے جاری رہا شائع 04 جنوری 2025 02:25pm
پاکستان پاکستان میں انٹرنیٹ میں سست روی کا ذمہ دار کون؟ تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی انٹرنیٹ میں سست روی کے حوالے سے پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کرلیں شائع 03 جنوری 2025 07:10pm
پاکستان پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسزسست روی کا شکار شائع 03 جنوری 2025 01:52pm
پاکستان ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے آج بڑا کام ہونے والا ہے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ متوقع ہے، رپورٹ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:00pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر واٹس ایپ استعمال کرنے صارفین میں سے 83 فیصد نے پیغامات بھیجنے میں مسائل کو رپورٹ کیا شائع 12 دسمبر 2024 12:04am
پاکستان انٹرنیٹ کی سست رفتاری کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری انٹرنیٹ کی رفتار کو تیز کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا شائع 11 دسمبر 2024 12:10pm
پاکستان سوشل میڈیا ایپ ’ایکس‘ پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق 6 فروری 2025 کو درخواست پر سماعت کریں گے شائع 10 دسمبر 2024 02:47pm
پاکستان مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں شائع 08 دسمبر 2024 02:42pm
پاکستان کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر انٹرنیٹ صارفین نے حکام سے سروس کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 01:27pm
پاکستان سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلزکا اضافہ کیا جائےگا، ترجمان پی ٹی اے شائع 01 نومبر 2024 01:36pm
پاکستان پشاور میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس متاثر، صارفین کو مشکلات بعض علاقوں میں موبائل فونز سگنلز اور انٹرنیٹ ڈیٹا کام نہیں کررہا ہے، شہری شائع 09 اکتوبر 2024 10:05am
پاکستان انٹرنیٹ سروس کی مکمل بحالی کب ہوسکے گی؟ تاریخ سامنے آگئی وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک خراب انٹرنیٹ سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا۔ شائع 07 ستمبر 2024 12:44pm
پاکستان انٹرنیٹ پر مانیٹرنگ سسٹم کی حکومتی تصدیق، ویب سائٹس اور ایپلی کیشن بلاک کا عمل شروع پی ٹی اے نے ویب ماننیٹرنگ سسٹم کے ذریعے 2369 یو آر ایل بلاک کردیے شائع 30 اگست 2024 03:02pm
ٹیکنالوجی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کب تک سست روی کا شکار رہے گی؟ پی ٹی اے نے بتا دیا نیا مسئلہ سب میرین میں خرابی کا بتایا گیا ہے، رپورٹ شائع 29 اگست 2024 02:08pm
پاکستان ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی شائع 26 اگست 2024 04:23pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے جج کی انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت عدالت نے کیس کو جسٹس شکیل احمد کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا شائع 23 اگست 2024 11:28am
پاکستان انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج وفاقی حکومت کا انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 11:31am
پاکستان انٹرنیٹ سست: پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس حکومت کو بھی پتہ نہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ تو کہہ رہی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے سست ہوا ہے، عدالت شائع 21 اگست 2024 01:04pm
پاکستان فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ میں خلل: پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی کو نوٹس جاری ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 11:38am
پاکستان فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی شائع 19 اگست 2024 11:47am
پاکستان ملک میں انٹرنیٹ فائر وال کی تنصیب پی ٹی آئی دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ ہوا، دستاویز سامنے آگئی عمران دور حکومت میں وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا، جس کی دستاویز سامنے آئی شائع 19 اگست 2024 12:04am
پاکستان انٹرنیٹ کی بندش سے پریشان ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنا دفتر پاکستان سے منتقل کرنے لگیں بجلی کی پیداوار میں کیپیسٹی چارجز کے بعد اب فائر وال کے ناقص نفاذ سے ڈیجیٹل کیپیسٹی کے خطرے کا سامنا ہے، پی بی سی اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 01:20pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت اس معاملے پر مناسب احکامات جاری کرے گی، لاہور ہائیکورٹ شائع 16 اگست 2024 02:47pm
پاکستان پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش کو لاہورہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی سے وابستہ کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،درخواست شائع 15 اگست 2024 09:10pm
پاکستان سست انٹرنیٹ کی ذمہ دار حکومت ہے، سروس پرووائیڈرز کال سینٹرز، ای کامرس، آن لائن ورکنگ کلاس اور الیکٹرانک سے متعلقہ کاروبار کرنے والوں کے لیے یہ صورتحال تباہ کن ہے شائع 15 اگست 2024 09:48am