ڈیوس کپ میچز پر بھارتی اپیل مسترد، آئی ٹی ایف نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دیدیا پاکستان میں حالات ایسے نہیں کہ میچز نہ ہوسکیں، ڈیوس کپ کمیٹی کا مؤقف شائع 23 دسمبر 2023 11:11am