امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی-20 سمٹ کا اعلامیہ منظور اعلامیے کی منظوری سے پہلے ارجنٹینا نے مذاکرات چھوڑ دیے، اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان اختلافات دکھائی دیے۔ شائع 23 نومبر 2025 09:34am