لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا لندن میں واقع فلسطینی سفارت خانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔ شائع 22 ستمبر 2025 10:45pm