کھیل جنوبی افریقی اسٹار بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی وکٹ کیپر بیٹر نے اس سے قبل جنوری 2024 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا شائع 02 جون 2025 07:25pm