ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل آئی سی سی بڑی مشکل میں پھنس گیا آئی سی سی کے ساتھ معاہدہ کرنے والا نجی براڈکاسٹر چار سالہ معاہدہ صرف دو سال بعد ہی ختم کر گیا شائع 09 دسمبر 2025 12:07pm
ایشیا کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، حارث رؤف پر پابندی عائد ایونٹ کے دوران حارث رؤف نے دو بار کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی، آئی سی سی اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 08:04pm