عمران خان نے بین الاقوامی رابطہ کاری کیلئے نئی کمیٹی تشکیل دے دی نئی کمیٹی کی سربراہی بطور کنونیئر ذلفی بخاری کریں گے، ذرائع شائع 28 جنوری 2025 11:28pm
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی پاکستان کا موقف موٹر طریقے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرے گی، پی ٹی آئی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 جنوری 2025 05:37pm