دونوں پائلٹ سوگئے، طیارہ 28 منٹ معاونت کے بغیر اڑتا رہا انڈونیشیا میں اندرونی پرواز کا رخ تبدیل ہوا، جاگنے پر پائلٹس نے ریڈیو سسٹم میں خرابی کا بہانہ بنایا۔ شائع 10 مارچ 2024 11:31am