داعش خراسان کا افغان حکومت کیخلاف منصوبہ بے نقاب، خفیہ ایجنسیوں کا انتباہ جاری افغان عبوری حکومت کو چاہیے وہ اس بڑھتے ہوئے خطرے کا فوری اور مؤثر مقابلہ کرے، ذرائع شائع 19 فروری 2025 08:51am