اسلامی بینکنگ کے نام پر ملک بھر میں عوام سے فراڈ کا انکشاف کئی کیسز آئے ہیں جن میں اسلامی بینکاری میں شرح سود زیادہ ہونے کی شکایت آئی ہے، سینیٹر سلیم مانڈوی والا شائع 28 اگست 2024 04:47pm