قرضوں پر سُود ادا کرنا بھی حکومت کے لیے بڑا دردِ سر بن گیا سُود کا حجم 10 ہزار ارب سے زیادہ، صوبوں کو این ایف سی شیئر دینے کیلئے مزید قرضے لینا پڑیں گے۔ شائع 22 جولائ 2024 01:15pm