دنیا برطانیہ: مسجد کے باہر جان بوجھ کر چوہے چھوڑنے والا شخص گرفتار، ویڈیو وائرل عدالت نے مجرم کی 18 ماہ کی سزا معطل کردی، مسجد کے قریب جانے سے روک دیا گیا شائع 17 جولائ 2025 08:12pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی