یشما گل کی شادی سے متعلق ’پوسٹ‘ نے مداحوں کو بے چین کر دیا اداکارہ نے اسٹوری اپڈیٹ کی جس میں انہوں نے اپنی شادی کی منصوبہ بندی سے متعلق اہم انکشاف کیا شائع 25 دسمبر 2024 03:00pm