پاکستان پنجاب پولیس کے 40 انسپکٹرز ترقی پاکر ڈی ایس پی بن گئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 40 انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی شائع 08 دسمبر 2023 11:39pm