موٹرسائیکل پر 6 بچوں کے ساتھ سفر، 22 ہزار روپے کا چالان خطرناک سفر روکنے کے لیے ٹریفک اہلکار نے بائیک سوار کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل اپ ڈیٹ 05 نومبر 2025 12:25pm