کمپیوٹرز پروسیسر کی جگہ اب مشروم سے چلیں گے؟ ماہرین کے مطابق مشرومز سے بنے یہ بایو چِپس زہریلے یا خطرناک مادے سے پاک ، ماحول دوست اور سستے ہیں۔ شائع 30 اکتوبر 2025 02:33pm
پاکستان کو میٹا اے آئی کا اردو ورژن مل گیا پاکستانی عوام اب اردو زبان میں اے آئی سے سوالات، معلومات، اور مختلف موضوعات پر گفتگو کر سکتے ہیں۔ شائع 28 اکتوبر 2025 02:26pm
جب ٹیپو سلطان کے راکٹوں سے آسمان روشن ہوگیا، ناسا کے انجینئرز آج بھی حیران آہنی راکٹوں کا بادشاہ ٹیپو سلطان جس کی ایجاد نے دنیا کو حیران کر دیا اور جدید راکٹ ٹیکنالوجی کی بنیاد فراہم کی۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2025 01:13pm
اسٹیمپ کے سائز کی ہارڈ ڈرائیو میں آدھا ملین ٹک ٹاک ویڈیوز محفوظ کرنے کی صلاحیت آسٹریلیا اور برطانیہ کے سائنسدانوں نے نیا مقناطیسی مالیکیول تیار کر لیا، جو مستقبل میں ڈیٹا اسٹوریج کی دنیا میں انقلاب لا سکتا ہے شائع 26 جون 2025 01:29pm
سکّے جتنی چھوٹی نیوکلئیر بیٹری جو 50 سال تک بنا چارجنگ کے چل سکتی ہے 'بیٹا وولٹ' کی 'بی وی ہنڈریڈ' بیٹری ٹیکنالوجی میں ایک زبردست ترقی کی علامت ہے شائع 06 اپريل 2025 12:25pm
انسانی جسم میں بیکار سمجھا جانے والا ایک ’بافتہ‘ انتہائی کارآمد نکل آیا، سائنسدان حیران یہ دریافت سماعت کے سائنسی مطالعے میں ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے شائع 03 فروری 2025 02:26pm