پاکستان گیس قیمت بڑھنے سے گھریلو صارفین کے بل میں کتنا اضافہ ہوگا؟ وفاقی کابینہ نے بڑے پیمانے پر صرف کیلئے نرخ میں 700 فیصد تک اضافہ کردیا، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 01:42pm