ہونڈائی نے انسانوں کی طرح کام کرنے والے جدید صنعتی روبوٹس متعارف کرا دیے کمپنی کے منصوبوں میں 2028 سے اپنی فیکٹری میں ’ایٹلس روبوٹس کی تعیناتی‘ شامل ہے۔ شائع 06 جنوری 2026 12:52pm