حکومت نے صنعتی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین مقرر شائع 18 نومبر 2023 06:12pm