دنیا بھارت کا سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ ماننے سے انکار ترجمان کا کہنا تھا ثالثی عدالت کو سندھ طاس معاہدے پر فیصلہ سنانے کا اختیار نہیں شائع 15 اگست 2025 01:27pm
لائف اسٹائل ’کھوپڑی سنک گئی تو۔۔۔‘؛ متھن چکرورتی کی بلاول اور پاکستانیوں کو انتہائی نازیبا دھمکی بلاول کے بیان نے بولی وُڈ میں بھی مرچیں لگا دیں شائع 12 اگست 2025 12:40pm
پاکستان ’بھارت مغربی دریاؤں کا پانی بلا رکاوٹ پاکستان کے لیے بہنے دے‘، عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ عدالت نے واضح کیا کہ ثالثی عدالت کے فیصلے حتمی اور دونوں فریقوں (بھارت اور پاکستان) پر لازمی طور پر لاگو ہوتے ہیں شائع 12 اگست 2025 08:51am
دنیا چین اور دیگر دنیا کی گہری نظر: سندھ طاس معاہدہ تنازعہ بالائی ممالک کیلئے انتباہ بن گیا بھارت کی غیرقانونی حرکت جنوبی ایشیا کے استحکام کے لیے خطرہ بن گئی شائع 20 جولائ 2025 12:21pm
پاکستان بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکیاں: پاکستان نے حفاظتی اقدامات شروع کر دیے، چیئرمین واپڈا دریائے چناب پر پانی ذخیرہ کرنے کے لیے نیا ڈیم تعمیر کیا جائے گا، نوید اصغر چوہدری کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو شائع 19 جولائ 2025 08:32pm
پاکستان پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی کا معاملہ او آئی سی میں اٹھا دیا او آئی سی وزرائے خارجہ نے بھارتی فیصلے پر اظہارِ تشویش کیا، فواد شیر شائع 18 جولائ 2025 10:27am
پاکستان بھارت کی آبی جارحیت علاقائی امن کیلئے خطرہ بن گئی، پانی روکنے پر پاکستان کا بروقت اور فیصلہ کن رد عمل دینے کا عندیہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی ناممکن، ورلڈ بینک اور عالمی ثالثی عدالت کا واضح مؤقف شائع 12 جولائ 2025 03:08pm
پاکستان بھارتی سیاسی قیادت کو سیز فائر کا تسلسل بھی ہضم نہیں ہو رہا، اسحاق ڈار بھارت پر واضح کردیا تھا کہ پانی روکنا اقدام جنگ تصور ہوگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 03:08pm
دنیا سندھ طاس معاہدہ کی یکطرفہ معطلی ناممکن :الجزیرہ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی بھارت عالمی عدالت کے فیصلے کو نظرانداز کر کے کھلی قانون شکنی کر رہا ہے، الجزیرہ رپورٹ شائع 11 جولائ 2025 10:02am
پاکستان پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم، بھارت سے فوری عملدرآمد کا مطالبہ سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذالعمل ہے اور بھارت کو معاہدے کے حوالے سے یکطرفہ اقدام اٹھانے کا کوئی حق حاصل نہیں، دفتر خارجہ شائع 30 جون 2025 06:37pm
پاکستان وزیراعظم کا سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم پانی ہماری لائف لائن ہے، آبی وسائل پر کام کر رہے ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 28 جون 2025 06:00pm
پاکستان بھارت کو عالمی سطح پر بڑی شکست: سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کی بھارتی استدعا مسترد سندھ طاس معاہدے پر ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی تائید کردی شائع 27 جون 2025 10:36pm
پاکستان چاہتا ہوں میرے وزیراعظم بننے سے پہلے امن ہوجائے، بلاول نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا فیلڈ مارشل کا دورہ امریکا پہلے سے طے تھا، عین ممکن ہے ٹرمپ پاکستان کا دورہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 25 جون 2025 11:12pm
پاکستان بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، پانی روکنا اعلانِ جنگ تصور ہوگا، بلاول بھٹو پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے اور بھارت کے ساتھ تمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے، غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو شائع 09 جون 2025 05:15pm
پاکستان بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد لندن پہنچ گیا وفد کے ارکان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کرنے کے لیے سرکردہ تھنک ٹینکس اور عالمی میڈیا کے ساتھ بھی بات کریں گے شائع 09 جون 2025 08:37am
پاکستان بھارت کا پاکستان کے حصہ کا پانی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو کشیدگی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا، پارلیمانی وفد کے سربراہ کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 07 جون 2025 11:40pm
پاکستان بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل نہیں کرسکتا، ایسا کیا گیا تو جنگ تصور ہو گا، یوسف رضا گیلانی بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں اور کسی بھی یکطرفہ اقدام کو قبول نہیں کریں گے،چیئرمین سینیٹ شائع 06 جون 2025 01:24pm
پاکستان واشنگٹن: بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی پارلیمانی وفد کی امریکی حکام سے ملاقاتیں ملاقات میں وفد نے امریکی صدر کے عالمی تنازعات میں جنگ بندی اور سفارتی سہولت کاری کے کردار کو سراہا شائع 06 جون 2025 10:24am
پاکستان بھارت نےسندھ طاس معاہدے کوبطور ہتھیار استعمال کیا،وزیراعظم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں ، پانی بند کرنےکے بھارتی دھمکی آمیز بیانیے کو دنیا نے یکسر مسترد کیا، وزیراعظم شہباز شریف شائع 05 جون 2025 02:27pm
پاکستان پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا بھارت کو پہلگام کی غیرجانبدار، آزادانہ تحقیقات کی پیشکش کی تھی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی شائع 30 مئ 2025 02:18pm
پاکستان سندھ طاس معاہدے کی منسوخی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی پر عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا شائع 30 مئ 2025 12:28pm
پاکستان پاکستان اپنےحصےکے پانی پرکوئی سمجھوتا نہیں کرےگا، وزیراعظم بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنا قابلِ مذمت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا دوشنبے میں دو ٹوک مؤقف شائع 30 مئ 2025 10:33am
پاکستان ’پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی اصولوں کے خلاف ہے‘، دفتر خارجہ کا مودی کے حالیہ بیان پر ردعمل 'اب تک کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی، مگر اس کے باوجود پاکستان پسینے پسینے ہو رہا ہے'، مودی کا بیان شائع 28 مئ 2025 12:17pm
دنیا سندھ طاس معاہدے کی معطلی بھارت کو مہنگی پڑ سکتی ہے، عالمی جریدے نے خبردار کردیا چین دریائے برہماپترا کا پانی روک سکتا ہے، دی ڈپلومیٹ میگزین شائع 25 مئ 2025 11:49pm
پاکستان بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو یہ اعلانِ جنگ تصور کیا جائے گا، رضوان سعید پاک بھارت کشیدگی میں کمی اور مسئلہ کشمیر کے حل میں امریکی کردار قابلِ تحسین قرار شائع 24 مئ 2025 09:52am
پاکستان قومی اسمبلی نے سندھ طاس معاہدے کی غیر قانونی معطلی کیخلاف قرارداد منظور کرلی حکومت بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدام کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات کرے، قرار داد شائع 22 مئ 2025 07:15pm
پاکستان مودی سرکار سیز فائر توڑنا چاہتی ہے، پاکستان مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتا ہے، حامد میر مودی حکومت موقع پا کر سیز فائر توڑنے کی کوشش کرے گی، حامد میر کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو شائع 17 مئ 2025 11:14pm
برطانوی خبر رساں ایجنسی کا انکشاف: بھارت کا پاکستان کو پانی کی سپلائی کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں پر غور بھارت نے دریائے جہلم، سندھ اور چناب پر مختلف آبی منصوبوں پر کام تیز کر دیا شائع 17 مئ 2025 08:56am
کاروبار پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ معطلی پر بھارت کو خط لکھ دیا پاکستان کی جانب سے خط میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا گیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 10:34pm
دنیا سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کیا جا سکتا، عالمی بینک سندھ طاس معاہدے میں معطلی کی کوئی شق موجود نہیں اور نہ ہی بینک کا کردار ثالث کا ہے ،اجےبنگا شائع 14 مئ 2025 02:46pm