امریکہ میں شدید سردی نے صدارتی حلف برداری تقریب کو ہلا دیا واشنگٹن ڈی سی میں 20 جنوری کو سردی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹونٹے کا امکان ہے جس دن ٹرمپ حلف اٹھائیں گے شائع 18 جنوری 2025 08:56am