40 سال تک صفائی کرنیوالا انڈونیشیا کا بزرگ جوڑا حج کرنے پہنچ گیا مجھے یقین نہیں آرہا کہ میں اپنی آنکھوں سے خانہ کعبہ کو دیکھ سکوں گا، بزرگ شہری شائع 24 مئ 2025 02:04pm