کراچی میں واٹرپمپ فلائی اوور پر فائرنگ، پولیس اہلکار شدید زخمی یوسف کو اسپتال پہنچادیا گیا، شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہے۔ شائع 19 جولائ 2024 10:25am