26 نومبر احتجاج: علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو کل طلب کرلیا شائع 15 اکتوبر 2025 12:18pm