بنگلا دیش سارک کی بحالی کیلئے پاکستان سے مدد کا خواہاں، بھارت پیچھے ہٹ گیا پاکستان بھی سارک کی بحالی چاہتا ہے، اُڑی حملے کے بعد سے بھارت کو منایا نہیں جاسکا ہے۔ شائع 26 ستمبر 2024 10:47pm