لاہور: عدالت نے بھارتی دہشتگرد کو 20 سال قید کی سزا سنا دی مجرم ماضی میں بھارتی جاسوس رہ چکا، جبکہ اس وقت وہ افغانستان کی شہریت رکھتا ہے شائع 30 اگست 2025 11:18pm