پاکستان خضدار بس حملے پر او آئی سی کی شدید الفاظ میں مذمت: متاثرین کے حوصلے بلند دہشت گردی کے خلاف ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 10:36am
پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیس لیس عدالتوں کے قیام پر غور بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کی جانب سے اہم بریفنگ دی گئی۔ شائع 23 مئ 2025 01:59pm
پاکستان وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے خضدار میں دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثا سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 02:29pm
پاکستان خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:30pm
پاکستان خضدار حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی بھارت جنگ میں اپنی شکست چھپانا چاہ رہا ہے، بھارت دہشت گردوں کو پیسہ اور ٹریننگ فراہم کرتا ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 01:25pm
پاکستان بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچائیں گے، صدر، وزیراعظم خضدار میں بھارتی حمایت سےہونے والی دہشت گردی کوعالمی سطح پربے نقاب کریں گے،صدرمملکت اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 01:04pm
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔ شائع 21 مئ 2025 11:42am
پاکستان خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید بزدلانہ حملہ بھارت کےدہشتگردنیٹ ورک نےاپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 12:05am