پاکستان کے خلاف بھارتی ٹیم کی حکمتِ عملی سامنے آگئی فاسٹ بالر ارشدیپ سنگھ کو ڈراپ کرکے اسپنر کلدیپ یادیو کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا شائع 15 فروری 2026 02:35pm