بھارت: 114 سالہ سکھ میراتھون رنر کو گاڑی سے کچلنے والا شخص گرفتار پولیس نے صرف 30 گھنٹوں میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اعتراف جرم کروا لیا شائع 16 جولائ 2025 08:59am