بھارت میں ایک اور چھاپے کی تیاری، پاکستانی ڈرامے ’تیرے بن‘ کا ری میک بنایا جائے گا ایکتا کپور نے پاکستانی ڈرامے کی نقل بنانے کیلئے کمر کس لی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 09:27pm