خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشت گرد ہلاک بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 جب کہ کرم میں 5 خوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2026 08:00pm