ٹرمپ نے مئی کی جھڑپوں میں بھارت کے تباہ شدہ طیاروں کی تعداد بڑھا دی
ٹرمپ کا یہ بیان ایک بار پھر بھارت کے لیے شرمندگی کا باعث بنا ہے، کیونکہ بھارت سرکار اب تک مئی کے معرکے میں اپنے نقصان کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.