دنیا بھارتی پروفیسر تقریب سے خطاب کے دوران اسٹیج پر ہی چل بسے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور کے پروفیسر سمیر کھانڈیکر طلبہ کو صحت سے متعلق مشورے دے رہے تھے شائع 24 دسمبر 2023 11:41am