بھارتی پائلٹ شیوانگی سنگھ کہاں ہے؟ تصویر سامنے آگئی
بھارتی خاتون پائلٹ شیوانگی سنگھ کا نام سوشل میڈیا پر کافی وائرل رہا جن سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وہ پاکستان کی تحویل میں ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.