آپریشن بُنیان مرصوص: بھارتی اسٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا، 83 بلین ڈالرز کا نقصان، روپیہ بھی گرگیا اسٹاک مارکیٹ کے 13 بڑے شعبوں میں سے 12 شعبے شدید مندی کا شکار ہوگئے اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:10pm