بھارتی باشندے سوئیڈن سے نکالے جانے والا سب سے بڑا گروپ بن گئے 2017 کے بعد سے اب تک سوئیڈن کے لیے بھارتی باشندوں کی امیگریشن کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ شائع 22 اگست 2024 10:21pm