ایئر انڈیا حادثہ: بھارتی فلم ساز بھی لاپتا، لیکن جہاز میں تو نہیں تھا فلم ساز کا موبائل فون آخری بار حادثے کے مقام کے قریب پایا گیا شائع 16 جون 2025 11:21am
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے گپت کاشی کے لیے روانہ ہوا تھا۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2025 12:52pm