دیو ہیکل اژدہے کی کھانے کے بعد فرار کی ویڈیو وائرل سانپ نے بہت ذیادہ کھا لیا ہےجس کی وجہ سے اسے آزادانہ طور پر حرکت کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے شائع 24 اکتوبر 2023 06:07pm