بھارتی زرمبادلہ کے ذخائر 648 ارب ڈالر سے زائد کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جمعہ کو بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 83.0975 روپیہ پر بند ہوا شائع 25 مئ 2024 10:01am