پروازوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی، بھارتی پولیس کو تگنی کا ناچ نچانے والا گرفتار گرفتار شخص سے متعلق پولیس کا انکشاف سامنے آگیا شائع 27 اکتوبر 2024 09:57am
بھارتی طیاروں کو بم سے اُڑانے کی افواہوں سے ایوی ایشن پریشان ایک ہفتے کے دوران کم از کم 16 پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں، میڈیا رپورٹس شائع 19 اکتوبر 2024 09:41am