بھارتی فلم ’KGF‘ کے مشہور اداکار انتقال کرگئے ادا کار کو فلم "اوم" میں ڈان رائے اور بلاک بسٹر فلم "KGF" میں چاچا کے کردار سے شہرت ملی۔ شائع 06 نومبر 2025 08:18pm