19 مئی کو میرعلی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے، پاک فوج افسوسناک واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، آئی ایس پی آر شائع 21 مئ 2025 04:29pm
لاہور ائیرپورٹ کے قریب ایک ڈرون کو تحویل میں لے لیا گیا، تحقیقات شروع ڈرون سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا، سیکیورٹی ذرائع شائع 13 مئ 2025 05:28pm
پاکستان کے کسی ڈرون نے کہیں سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کی، سیکیورٹی ذرائع بھارت کی جانب سے پاکستان پر ڈرونز کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری شائع 12 مئ 2025 11:55pm
وفاقی وزیر داخلہ کی راولپنڈی ڈرون حملے میں شہید علی حیدر کی رہائشگاہ آمد محسن نقوی نے شہید کے اہلخانہ کیلئے 25 لاکھ امداد ، بہن کو نوکری اور تعلیم کی سہولت دینے کا اعلان کیا۔ شائع 12 مئ 2025 03:12pm
بھارتی ڈرون سے یو ایس بی نما ڈیوائسز گرائے جانے کی اطلاعات، عوام محتاط رہیں، سول ڈیفنس حکام شہری ڈرون یا کوئی مشکوک چیز نظر آنے پر وہ فوراً اپنے ضلعی کنٹرول روم یا پولیس ہیلپ لائن 15 پر رابطہ کریں اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 07:53am
لاہور میں رینجرز اور شہریوں نے بندوقوں سے بھارتی ڈرون گرا دیا رینجرز اور مقامی شہریوں نے بروقت فائرنگ کرتے ہوئے ڈرون کو واپس بھاگنے پر مجبور کر دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 11:25pm
5 طیارے، 77 ڈرونز گرا کر پاکستان کو روایتی جنگ میں بھارت پر برتری حاصل ہوچکی، عطا تارڑ پاکستان نے بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا بھرپور طریقے سے بے نقاب کیا، وفاقی وزیر اطلاعات شائع 09 مئ 2025 03:00pm
پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیے، تعداد 77 ہوگئی اوکاڑہ میں 4، پاکپتن اور وہاڑی میں ایک، ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 09 مئ 2025 01:28pm
بھارتی میڈیا پر مقبوضہ کشمیر میں حملوں کی خبر ’فیک نیوز‘ ہے، سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور اشتعال انگیز پروپیگنڈا قرار دیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 01:34am
پاکستان میں بھارتی ڈرونز کیوں آئے؟ حامد میر نے بھارتی منصوبہ بے نقاب کر دیا پاکستان نے بھارت کی جانب سے بھیجے گئے 25 سے زائد اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون مار گرائے ہیں شائع 08 مئ 2025 08:35pm
بھارت اپنے شہریوں اور سکھوں کو نشانہ بنا کر پاکستان کیخلاف محاذ بنانا چاہتا ہے، اسحاق ڈار ہندوتوا کی سوچ سکھوں کو بھڑکانا چاہتی ہے، نائب وزیراعظم کی ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ نیوز کانفرنس اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 08:05pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm
پنجاب اسمبلی میں بھارتی بزدلانہ حملے پر مذمتی قرارداد جمع قرار داد حکومتی ارکان اسمبلی احمد خان لغاری اورعلی احمد خان لغاری نے جمع کروائی شائع 08 مئ 2025 05:27pm
سپریم کورٹ کی بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم شہدا کو خراج عقیدت چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، ججز نے شہدا کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا شائع 08 مئ 2025 05:16pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس: بھارتی جارحیت پر بھرپور جوابی کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والوں کا بدلہ لیا جائے گا، ایک ایک پاکستانی کے خون کا حساب لیا جائے گا، فورم کا عزم اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:41pm
پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کر دئے گئے پی سی بی، فرنچائزز اور غیر ملکی پلئیرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا شائع 08 مئ 2025 03:24pm
واہگہ بارڈر سے متعلق سکیورٹی الرٹ کی ایڈوائزری جعلی قرار جعلی ایڈوائزری میں کہا گیا تھا کہ واہگہ بارڈر کے قریب ایک سکیورٹی واقعہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے شائع 08 مئ 2025 03:00pm
ایل او سی پر بھارت کے 50 کے قریب فوجی مارے، دنیا یاد رکھے گی، عطا تارڑ رافیل طیارے نہیں، بھارتی غرور گرا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 05:39pm
لاہور: والٹن میں فائرنگ کی آوازیں، سائرن بج اٹھے، شہریوں میں خوف و ہراس لاہور کے مختلف علاقوں میں 6 مشکوک ڈرونز مار گرائے گئے، 5 ڈرونز والٹن اور ایک ڈرون جلو موڑ پر مار گرایاگیا۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2025 01:38pm