کلکتہ ٹرینی ڈاکٹر کے قتل کیخلاف 25 ممالک میں احتجاج شروع مظاہرین کا ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ شائع 09 ستمبر 2024 11:12am
خاتون ڈاکٹر کا اجتماعی ریپ کے بعد قتل، مودی حکومت پر ملزمان کو بچانے کا الزام مشرقی بھارت میں ایک میڈیکل کالج کے کیمپس میں سینکڑوں لوگوں نے ہنگامہ آرائی کی اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 11:59am