پاکستان بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ، دریائے ستلج میں مزید پانی آنے کا امکان لمحہ بہ لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جا رہا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2025 05:51pm
دنیا بھارت کے وہ کمزور ڈیم جو پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں اگر یہ ڈیم ٹوٹتے یا اوور فلو ہوتے ہیں تو ان کا پانی بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستانی پنجاب کو بھی لے ڈوبے گا۔ شائع 27 اگست 2023 09:30pm