ایک سے بڑھ کر ایک بڑی فلم، کیا ٹولی وُڈ نے بولی وُڈ کی جگہ لے لی؟
حیدرآباد کا تلگو فلم انڈسٹری مرکز ’ٹولی وُڈ‘ باکس آفس کامیابیوں، ایپک فلموں اور عالمی مقبولیت کے باعث تیزی سے بولی وُڈ کی برتری کو چیلنج کر رہا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.